آئی ٹی ایف ITF ایشیا 14 اینڈ انڈر ڈویلپمنٹ چیمپئن شپ کا فائنل کچنگ ملائیشیا 8 سے 19 اپریل کو ہوگا
کچنگ(سپورٹس ڈیسک) آی ٹی ایف ITF ایشیا 14 اینڈ انڈر ڈویلپمنٹ چیمپئن شپ کا فائنل کچنگ ملائیشیا 8 سے 19 اپریل کو ہوگا۔
چیمپین شپ میں پاکستان، چین، ہانگ کانگ، بھارت، انڈونیشیا، جاپان
قازقستان، کوریا، کرغزستان، ملائیشیا، میانمار، نیپال،…