وزیراعلی کی پوزیشن عمران خان کی امانت تھی , ان کے حکم کے مطابق واپس کر رہا ہوں:علی امین گنڈاہ پور
مستعفی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کا عہدہ عمران خان کی امانت تھا، اور ان کے حکم کے مطابق وہ یہ امانت واپس کر کے اپنا استعفیٰ دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایک تاثر پیدا ہو گیا تھا کہ صوبائی…