افریقی بادشاہ کی 15 بیویوں ، 30 بچوں اور 100 خادموں کےساتھ ابو ظبی آمد کی وائرل ویڈیو
افریقی ملک ایسواتینی (سابقہ سوازی لینڈ) کے بادشاہ مسواتی سوئم کی ایک پرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔
یہ ویڈیو جولائی میں پہلی بار منظر عام پر آئی تھی، جس میں بادشاہ مسواتی سوئم کو اپنی 15 بیویوں اور 100 خادموں کے ساتھ…