پی سی بی نے کئی قومی کرکٹرز کو بیرون ملک لیگز کھیلنے کیلئے این او سی جاری کردیے
لاہور: قومی کرکٹرز کو بیرون ملک مختلف لیگز میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے این او سیز جاری کر دیے گئے ہیں۔
پی سی بی ذرائع کے مطابق محمد حارث، شاداب خان، محمد نعیم، عبداللہ شفیق اور فرحان یوسف کو این او سی جاری کیے…