پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن کے یکطرفہ سکروٹنی شیڈول کو مسترد کر دیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن کے یکطرفہ سکروٹنی شیڈول کو مسترد کر دیا

0

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایکطرفہ طور پر جاری کردہ کلب سکروٹنی شیڈول کو مسترد کر دیا ہے۔ بورڈ کا موقف ہے کہ پی ایچ ایف نے اس شیڈول کو بورڈ سے مشاورت اور منظوری کے بغیر جاری کیا ہے۔

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن کے اسکروٹنی شیڈول پر اعتراض کر دیا

اسپورٹس بورڈ نے اس اقدام کو سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے یکطرفہ اقدامات سے اسٹیک ہولڈرز میں الجھن پیدا ہوتی ہے اور سکروٹنی کے عمل کی شفافیت متاثر ہوتی ہے۔ بورڈ نے پی ایچ ایف کو فوری وضاحت جاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے واضح کیا ہے کہ ہاکی کلبوں کی سکروٹنی کا عمل صرف بورڈ کے دائرہ اختیار اور نگرانی میں ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.