sui northern 1

پیرس اولمپکس، مینز ڈسکس تھرو کا گولڈ میڈل جمیکا نے جیت لیا

0
Social Wallet protection 2

پیرس(نیوزڈیسک)اولمپکس میں مینز ڈسکس تھرو کا گولڈ میڈل جمیکا نے جیت لیا۔

جمیکا کے روجے اسٹونا نے اولمپک ریکارڈ کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا ہے۔

مزیدپڑھیں:پیرس اولمپکس: سعودی خاتون تائیکوانڈو کھلاڑی کے ہاتھوں اسرائیلی حریف کو شکست

روجے اسٹونا نے ڈسک کو 70 میٹر دور پھینک کر نیا اولمپک ریکارڈ بھی بنایا ہے۔

ڈسک تھرو میں لیتھونیا نے سلور اور آسٹریلیا نے برانز میڈل جیتا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.