Gas Leakage Web ad 1

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے بعد خصوصی نغمہ جاری

0

تاریخی دفاعی معاہدے کی خوشی میں جاری کیے گئے نغمے میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ نغمے میں حرمین شریفین کی حفاظت اور خدمت کو تینوں ممالک کی مشترکہ مقدس ذمہ داری کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔
مریم نواز سے ایم پی ایز کی ملاقات، سیاسی امور، عوامی فلاحی منصوبوں پر تبادلہ خیال
نغمے میں پاکستانی سرزمین پر موجود سپاہیوں کو عشقِ حرم اور مقدس مقامات سے گہری وابستگی کی روشن علامت قرار دیا گیا ہے، جبکہ حضور اکرم ﷺ سے محبت کو مسلمانوں کے ایمان اور شناخت کا بنیادی حصہ قرار دیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

نغمے میں کہا گیا ہے کہ حرمین شریفین کی محبت مسلمانوں کو مشترکہ ایمان، قبلے، قرآن اور روحانی رشتے میں متحد کرتی ہے، جبکہ آج پاکستان نے سعودی عرب اور ترکیہ کو مضبوط دفاعی تعاون کے ایک تاریخی رشتے میں جوڑ دیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.