Gas Leakage Web ad 1

حافظ نعیم ہمارے منصوبوں کا افتتاح کررہے ہیں، مرتضیٰ وہاب

0

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمن ان کے منصوبوں کا افتتاح کر رہے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

میڈیا رپورٹس کے مطابق میئر کراچی نے ضلع وسطی میں سخی حسن سڑک کی بحالی کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا اور اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس منصوبے پر ایک کروڑ 38 لاکھ روپے سے زائد لاگت آئے گی۔

کراچی: گیس کمپنی مدعی کو ایک ماہ کے اندر 3 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرے: عدالت کا حکم

انہوں نے کہا کہ سخی حسن اسٹریٹ کو جدید ڈبل کیرج وے میں تبدیل کیا جائے گا، جبکہ منصوبے میں سڑک کی بحالی کے ساتھ ساتھ ڈرینیج نظام کی اپ گریڈیشن بھی شامل ہے۔

مرتضیٰ وہاب کے مطابق نکاسِ آب کے نظام کی بہتری سے شہریوں کو نمایاں ریلیف ملے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ نارتھ ناظم آباد کے عوام کو بتایا جائے کہ پاکستان پیپلز پارٹی عملی طور پر کام کر رہی ہے، جبکہ حافظ نعیم الرحمن ان منصوبوں کا افتتاح کر رہے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.