سوشل میڈیا پر آن لائن بھیک مانگنے والوں کے لیے سخت سزاؤں اور جرمانوں کا اعلان

سوشل میڈیا پر آن لائن بھیک مانگنے والوں کے لیے سخت سزاؤں اور جرمانوں کا اعلان

0

وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کے دوران دفاتر کے اوقات کار سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں پانچ دن کام کرنے والے وفاقی ادارے پیر سے جمعرات صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک کام کریں گے۔

منشیات و اسلحہ برآمدگی کیس: صحافی مطیع اللہ جان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

ہفتے میں چھ دن کام کرنے والے وفاقی ادارے پیر سے جمعرات صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کھلے رہیں گے۔

جمعہ کے روز تمام وفاقی ادارے صبح 9 بجے سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک کام کریں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.