چاندی کے بسکٹ پکڑے گئے

چاندی کے بسکٹ پکڑے گئے

0

کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، دہری شہریت کی حامل خاتون سے 6 کلو چاندی برآمد

طارق رحمان نے بطور وزیراعظم بنگلادیش عہدے کا حلف اٹھالیا

پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر کارروائی کرتے ہوئے دہری شہریت کی حامل خاتون مسافر سے 6 کلوگرام چاندی برآمد کرلی۔ ترجمان کسٹمز کے مطابق خاتون دبئی سے کراچی پہنچی تھی اور باڈی سرچ کے دوران 6 چاندی کے بسکٹس برآمد ہوئے، ہر بسکٹ کا وزن ایک کلوگرام ہے۔ برآمد شدہ چاندی کی مالیت تقریباً 70 لاکھ روپے ہے اور مقدمہ کسٹمز ایکٹ 1969 کے تحت درج کرلیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.