’رولنگ پارٹی اپنے صوبے کے لوگوں کو تکلیف دے رہی ہے‘، پشاور ہائی کورٹ کا آئی جی اور چیف سیکرٹری کو فوری سڑکیں کھلوانے کا حکم

’رولنگ پارٹی اپنے صوبے کے لوگوں کو تکلیف دے رہی ہے‘، پشاور ہائی کورٹ کا آئی جی اور چیف سیکرٹری کو فوری سڑکیں کھلوانے کا حکم

0

پشاور ہائی کورٹ نے آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو فوری طور پر سڑکیں کھولنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس اعجاز انور نے کہا کہ سڑکیں بند ہونے سے عوام کو شدید مشکلات ہو رہی ہیں، لوگ اپنی زندگی خطرے میں ڈال رہے ہیں، اور آج ہی سڑکیں کھولی جائیں۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیس کے ریکروٹمنٹ رولز 8 سال بعد نئی وزارت کے مطابق تبدیل

عدالت نے واضح کیا کہ پشاور میں کوئی بھی سڑک بند نہیں ہونی چاہیے اور آئی جی پولیس نے آج ہی سڑکیں کھلوانے کی یقین دہانی کرائی، جس پر سماعت ملتوی کر دی گئی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.