اخترمینگل کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی سیٹ پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

اخترمینگل کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی سیٹ پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

0

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کی قومی اسمبلی کی خالی شدہ سیٹ پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

2 ماہ میں اسلام آباد کی جیل مکمل ہوگی تو عمران خان کو وہاں منتقل کیا جائے گا: وزیر داخلہ

الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-256 خضدار میں ضمنی الیکشن 5 اپریل کو منعقد ہوگا۔ خضدار میں ضمنی الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی 20 فروری سے 24 فروری تک جمع کرائے جا سکیں گے۔

یاد رہے کہ سردار اختر مینگل نے ستمبر 2024 میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا، تاہم اسپیکر قومی اسمبلی نے ان کا استعفیٰ دو روز قبل منظور کیا تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.