بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس معطلی سے ریلوے کو 30 لاکھ سے زائد کانقصان

بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس معطلی سے ریلوے کو 30 لاکھ سے زائد کانقصان

0

محکمہ ریلویز نے آج بھی کوئٹہ سے اندرونِ ملک اور چمن کے لیے ٹرین سروس معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

کراچی سے کوئٹہ آنے اور جانے والی بولان میل کو 12 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

رابی پیرزادہ کے ساتھ ہراسانی کا واقعہ، ملزم گرفتار

ریلوے حکام کے مطابق بلوچستان سے اندرونِ ملک اور چمن کے لیے ٹرین سروس کی معطلی کے باعث محکمہ ریلویز کو اب تک 30 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان برداشت کرنا پڑ چکا ہے۔

دوسری جانب پنجاب کو بلوچستان سے ملانے والی ڈی آئی خان۔لورالائی قومی شاہراہ اور کوئٹہ سے تفتان جانے والی قومی شاہراہ بھی گزشتہ پانچ روز سے بند ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.