Gas Leakage Web ad 1

اسلام آباد اور اسکے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

اسلام آباد اور اسکے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

0

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد اور اس کے اطراف میں پیر کی دوپہر کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن کے یکطرفہ سکروٹنی شیڈول کو مسترد کر دیا

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز کشمیر کا شمال مغربی حصہ تھا، جب کہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ ہنزہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.