Gas Leakage Web ad 1

10روپے کانوٹ برقرار رکھا جائے یا سکہ چلایا جائے؟ وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم

10روپے کانوٹ برقرار رکھا جائے یا سکہ چلایا جائے؟ وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم

0

وفاقی کابینہ نے دس روپے کے نوٹ کو برقرار رکھنے یا اس کی جگہ سکہ متعارف کرانے کے معاملے پر فیصلہ کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی کی سربراہی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کریں گے۔

Gas Leakage Web ad 2

عمران خان ڈائیلاگ کے حق میں نہیں ، پی ٹی آئی کو بعض معاملات میں بہتری لانی چاہیے: رانا ثنا

کمیٹی کا کام یہ سفارشات دینا ہے کہ آیا دس روپے کا بینک نوٹ ختم کیا جائے یا برقرار رکھا جائے۔ اس سوال پر بھی غور کیا جائے گا کہ اگر نوٹ ختم کیا جاتا ہے تو کیا اس کی جگہ دس روپے کا سکہ زیادہ فائدہ مند ہوگا۔

کمیٹی نوٹ کی پیداواری لاگت اور دیگر معاشی پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ اس کے بعد کابینہ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں حتمی فیصلہ کرے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.