راولپنڈی اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم کی تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں فیصل آباد جیل کا سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔
رمضان المبارک سے قبل ! عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی
اسی ضمن میں فیصل آباد جیل کے سپرنٹنڈنٹ ساجد بیگ کو اڈیالہ جیل کا نیا سپرنٹنڈنٹ مقرر کیا گیا ہے۔
محکمہ جیل خانہ جات راولپنڈی نے اس تبدیلی کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔