Gas Leakage Web ad 1

10 دن کی چھٹی ! بڑا مطالبہ سامنے آگیا

0

پرائمری طلبا کی چھٹیوں میں مزید 10 دن کے اضافے کا مطالبہ سامنے آگیا، اضافی چھٹیوں سے بچوں کو نمونیا اور دیگر موسمی بیماریوں سے بچاؤ ممکن ہوگا۔

Gas Leakage Web ad 2

تفصیلات کے مطابق پنجاب ٹیچرز یونین نے پرائمری اسکولوں کے طلبہ کی موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کا مطالبہ کردیا۔

یونین نے کہا کہ سخت موسم کے پیش نظر طلبہ کو مزید 10 دن کی چھٹی دینا ضروری ہے۔

رانا لیاقت علی نے کہا کہ وزیر تعلیم اور سیکرٹری تعلیم کو تعطیلات کے شیڈول پر نظرثانی کرنی چاہیے، اضافی چھٹیوں سے بچوں کو نمونیا اور دیگر موسمی بیماریوں سے بچاؤ ممکن ہو گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.