Gas Leakage Web ad 1

محکمہ تعلیم سندھ کا آکسفورڈ یونیورسٹی کیلئے اسکالرشپ کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ کا آکسفورڈ یونیورسٹی کیلئے اسکالرشپ کا اعلان

0

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

نیٹ فلکس اور کپل شرما شو بڑے قانونی تنازع میں پھنس گئے

محکمہ تعلیم کے ترجمان کے مطابق یہ اسکالرشپ گریجویٹ، ماسٹرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے امیدواروں کے لیے دستیاب ہوگی۔ اسکالرشپ کے لیے امیدوار کا سندھ کا ڈومیسائل اور شناختی کارڈ لازمی ہوگا، جبکہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے میرٹ اور انگریزی زبان میں مہارت بھی ضروری ہے۔

شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کا انتخاب انٹرویو کے بعد حتمی کیا جائے گا۔ یہ اسکالرشپ بلاول بھٹو اور وزیراعلیٰ سندھ کے حالیہ آکسفورڈ دورے کے تناظر میں فراہم کی جا رہی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.