اسلام آباد ایئرپورٹ پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس سید حسن اظہر رضوی کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جج کے ساتھ نجی ایئرلائن کے ایک ڈیوٹی منیجر نے غیر پیشہ ورانہ اور نامناسب رویہ اختیار کیا، جس پر جسٹس رضوی نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔
پاکستان جنوری میں اپنا پہلا پانڈا بانڈ جاری کرے گا، وزارت خزانہ کا اعلان
واقعے کے بعد متعلقہ اہلکار کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا گیا ہے۔ جسٹس رضوی اسلام آباد سے کراچی جانے والی نجی پرواز کے ذریعے سفر کر رہے تھے۔