Gas Leakage Web ad 1

وفاقی آئینی عدالت میں پاکستانی چینلز پر بھارتی مواد نشر کرنے سے متعلق کیس کی سماعت

وفاقی آئینی عدالت میں پاکستانی چینلز پر بھارتی مواد نشر کرنے سے متعلق کیس کی سماعت

0

اسلام آباد میں پاکستانی چینلز پر بھارتی مواد نشر کرنے سے متعلق کیس کی سماعت وفاقی آئینی عدالت میں ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 2016 میں پیمرا نے اجلاس میں فیصلہ کیا تھا کہ بھارتی مواد کو پاکستان میں نشر نہیں کیا جائے گا، جبکہ ابتدا میں لائسنس جاری کرتے وقت 10 فیصد بھارتی مواد نشر کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔

Gas Leakage Web ad 2

بیڈ گورننس کے باعث وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کو ہٹانے کا فیصلہ

بعد ازاں 2017 میں جسٹس منصور علی شاہ نے بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ پیمرا کا نوٹیفکیشن معطل قرار دے دیا تھا۔ آج ہونے والی سماعت میں وفاقی عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کیے اور کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.