علیمہ خان کی گرفتاری یا وارنٹ کی تعمیل کرانے کیلئے پولیس کی خصوصی ٹیم تشکیل

علیمہ خان کی گرفتاری یا وارنٹ کی تعمیل کرانے کیلئے پولیس کی خصوصی ٹیم تشکیل

0

علیمہ خان کی گرفتاری یا وارنٹ کی تعمیل کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کی جانب سے علیمہ خان کے چھٹی بار ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد پولیس نے یہ اقدام کیا ہے۔

پنجاب حکومت کا عارضی بنیادوں پر طبی ماہرین بھرتی کرنے کا فیصلہ

خصوصی ٹیم کی قیادت ایس ڈی پی او سٹی اظہر شاہ کریں گے، جو کچھ دیر میں اڈیالہ جیل روانہ ہوگی۔ علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمے میں اے ٹی سی راولپنڈی نے وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.