وزیرِ اعظم کی آرمی چیف سے ملاقات

0

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔

 

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی سکیورٹی اور داخلی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.