sui northern 1

اللّٰہ نے میرے بھائی اور قائد کو بری کیا، شہباز شریف

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللّٰہ نے میرے بھائی اور پارٹی قائد کو بری کیا ہے۔

sui northern 2

نواز شریف کی العزیزیہ کیس میں بریت پر شہباز شریف نے کہا کہ شرمناک کیسز اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انصاف ملنے میں 7 سال ضائع ہوئے اور ملک کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ نوازشریف کی قیادت میں پاکستان دوبارہ ترقی کرے گا۔

مزید پڑھیں: سابق وزیراعظم نوازشریف العزیزیہ ریفرنس میں بری

Leave A Reply

Your email address will not be published.