وفاقی دارالحکومت اورخیبرپختونخوا لرز اٹھے ،شدید جھٹکے

0

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

لوگ کلمہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گہرائی 212 کلومیٹر تھی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.