sui northern 1

مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

0
Social Wallet protection 2

کوئٹہ (نیوزڈیسک)کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 60 روپے فی کلو کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت  60 روپے فی کلو کی کمی کے بعد اب 700 روپے سے کم ہو کر 640 روپے ہوگئی ہے۔

مزیدپڑھیں:پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ،چکن مافیا کیخلاف کارروائی کاآغاز

ذرائع نے بتایا کہ انڈوں کی فی درجن قیمت 300 روپے برقرار ہے جو گزشتہ ہفتےانڈے کی فی درجن قیمت 280 سے بڑھ کر 300 روپے ہوگئی تھی۔

ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ہوا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.