پاکستان

قومی بچت اسکیموں کی شرحِ منافع میں تبدیلی

شرحِ منافع 150 بیسز پوائنٹس کم کر کے 19 فیصد کر دی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے قومی بچت اسکیموں کی شرحِ منافع میں تبدیلی کر دی۔

قومی بچت کے سیونگ اکاؤنٹ پر شرحِ منافع 150 بیسز پوائنٹس کم کر کے 19 فیصد کر دی گئی۔قلیل مدتی سیونگ سرٹیفیکیٹ کا منافع 134 بیسز پوائنٹس کم کر کے 17.9 فیصد کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:آج سیونگ اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کٹوتی کی جائیگی

اس کے علاوہ سروا اسلامک سیونگ اکاؤنٹس کا منافع 150 بیسز پوائنٹس کم کر کے 19 فیصد کر دیا گیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قومی بچت کی دیگر اسکیمز کا منافع برقرار رکھا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button