Gas Leakage Web ad 1

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

0

جدہ  :سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے

Gas Leakage Web ad 2

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کیا گئی، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 230.28 ریال، 22 قیراط ایک گرام 211.09 اور18 قیراط 172.71 ریال رہی جبکہ 21قیراط ایک گرام سونا 201.50 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔

گولڈ مارکیٹ میں 21قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,934.35 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,026.47 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,210.69 ریال اور ایک کلوگرام سونا 231,892.25 ریال میں دستیاب رہا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.