ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

اگر ہم نے جلاؤ گھیراؤ کیا تو ہمیں جیل بھیج دیں، علیمہ خان

لاہور(نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ اگر ہم نے یہ جلاؤ گھیراؤ کیا تو ہمیں جیل بھیج دیں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ جیل میں جب کوئی بیمار ہوتا ہے اس کود یکھنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس ہائیکورٹ سے اپیل ہے بےگناہ لوگوں کو جیلوں سے نکالا جائے، ہم اب جیلوں کے باہر بیٹھ جائیں گے۔

علیمہ خان کا کہنا ہے کہ پولیس ہم پر ظلم کرنے کے لیے نہیں ہماری حفاظت کے لیے ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button