Gas Leakage Web ad 1

وزیرِ داخلہ کا اوور بلنگ اور بجلی چوری روکنے کے لیے کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم

0

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اوور بلنگ اور بجلی چوری روکنے کے لیے کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دے دیا۔

Gas Leakage Web ad 2

وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ اوور بلنگ کرنے والے افسران کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رکھی جائے۔

انہوں نے کہا کہ ڈسکوز کی نااہلی اور غفلت کی سزا شہریوں کو دینا قبول نہیں، بجلی چوروں کے خلاف کارروائی بھی جاری رکھی جائے۔

محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بجلی چوری میں ملوث سرکاری عملے کے خلاف بھی ایکشن لیا جائے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.