سی ڈی اے کا آپریشن،15کنال زمین واگزار،18دکانیں ،ایک ہوٹل سربمہر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف کمشنر وچیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی۔غیرقانونی تعمئرات اور تجاوزات کے خلاف سی ڈی اے اور آئی سی ٹی کامشترکہ آپریشن۔ ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے سردار محمد اصف کی نگرانی میں…

کراچی کے بلدیاتی اداروں کے مابین حدود کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا

کراچی(نیوزڈیسک)بلدیاتی اداروں کے مابین حدود کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا، ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے بھی کے ایم سی کی مبینہ مداخلت پر میدان میں آگئے،بلدیہ عظمی کراچی نے گڈاپ ٹاﺅن میں ملچنگ فیس وصولی میں ناکامی کے بعد کے ڈی اے کی حدود میں بھی…

پاکستان اور جاپان کے درمیان انسانی وسائل کی تربیتی سکالرشپ کیلیے گرانٹ ایگریمنٹ پر دستخط

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی حکومت اور جاپان نے انسانی وسائل کی تربیتی سکالرشپ پروگرام (جے ڈی ایس) 2024 کو مضبوط کرنے کے لیے گرانٹ ایگریمنٹ، جس کی قیمت جے پی وائے 326 ملین (یو ایس ڈالر 2.1 ملین) ہے، پر دستخط کیے ہیں۔ 6 جون 2024 کو…

صارم برنی دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

کراچی(نیوزڈیسک)عدالت نے صارم برنی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ عدالت نے سنگین الزامات کے الزام میں گزشتہ روز  گرفتار ہونے والے سماجی کارکن صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ صارم برنی…

ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کرنے والے جج نےعہدے کا چارج چھوڑ دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کرنے والے جج ناصر جاوید رانا نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 3 سال کا ڈیپوٹیشن پریڈ مکمل ہونے پر عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔ ناصر جاوید کی خدمات لاہور…

لیگی رہنماچوہدری تنویر کی گرفتاری کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق پارلیمانی سیکریٹری پنجاب چوہدری عدنان قتل کیس میں عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹر چوہدری تنویر کی عبوری ضمانت خارج کرتے ہوئے پولیس کو انہیں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق…

چین کی مختصر مدت میں تیز رفتار ترقی ہمارے لیے مشعل راہ ہے،وزیر اعظم

بیجنگ(نیوزڈیسک) وزیر اعظم میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین کی مختصر مدت میں تیز رفتار ترقی ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ وزیر اعظم میاں شہباز شریف کا پاک چائنہ فرینڈ شپ اینڈ بزنس ریسیپشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کی…

مودی کی 8 جون کو ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی، نئی تاریخ سامنے آگئی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی 8 جون کو بطور وزیراعظم ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی ہو گئی۔ گزشتہ روز بھارتی میڈیا کے ذریعے یہ اطلاع سامنے آئی تھی کہ عام انتخابات میں بی جے پی کے 24 جماعتی اتحاد این ڈے اے کی…

پاکستانی خاتون فائزہ شاہین نے برطانیہ کی لیبر پارٹی سے راہیں جدا کرلیں

لندن(نیوزڈیسک)پاکستانی خاتون فائزہ شاہین نے برطانیہ کی لیبر پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔ فائزہ شاہین نے لیبر پارٹی پر نسل پرستی اور اسلاموفوبیا کا الزام عائد کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ انہیں چنگفورڈ اور ووڈفورڈ گرین سیٹ سے…

لاہور کے قدیم اور معروف کلب میں خاتون سے جنسی زیادتی کا واقعہ

آج صبح سویرے گذشتہ رات لاہور کے قدیم اور معروف کلب میں خاتون سے جنسی زیادتی کی ایف آئی آر درج ہوئی اور وائرل بھی ہوگئی۔ نام ظاہر نہ کرنے پر کلب انتظامیہ کے متعدد ملازمین نے بتایا کہ گذشتہ رات موقع پر خاتون نے پچانوے لاکھ روپے کی ڈیمانڈ…