ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، سیمی فائنلز آج ہوں گے

برمنگھم (نیوزڈیسک)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈ کرکٹ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے، پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے اور آسٹریلیا کا بھارت سے ہوگا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین آج نارتھمپٹن شائر کرکٹ گراؤنڈ پر سیمی فائنل کھیلا جائے…

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں؟ فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں؟، سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق…

کیرئیر گروپ آف انسٹیٹیوشنز میںمیٹرک کے طلباء کےلئےکیرئیر کونسلنگ سیمینار منعقد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کیرئیر گروپ آف انسٹیٹیوشنز نے میٹرک کے طلباء کےلئےکیرئیر کونسلنگ سیمینار منعقد کیا۔ جس میں طلباء کو کیرئیر کی راہیں چننے کےلئےتفصیلی گائیڈ لائن دی گئی۔ڈائریکٹر جنرل کیرئیر گروپ آف انسٹیٹیوشنز پروفیسر محمد عامر نے…

خوف اوربھوک پیدا کرنےوالا نظام انسانیت کادشمن ہے،جاوید انتظار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چئیرمین چئیرمین تحریک تحفظ سرکاری ملازمین جاویدانتظار نےکہا ہے کہ خوف اور بھوک انسان کے دشمن ہیں خوف اوربھوک پیدا کرنےوالا نظام انسانیت کادشمن ہے،حد سےزیادہ خوف انسان کےاندر غلامی پیدا کرتا ہے، تحریک تحفظ سرکاری ملازمین…

ڈاکٹر جسپال کی کتاب،نیوکلیئر آرمز کنٹرول ان سائوتھ ایشیا:پولیٹکس، پوسچرز اور پریکٹسز کی تقریب…

اسلام آباد (نیوزڈیسک)انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ سنٹر نے ایک کتاب کی رونمائی کا اہتمام کیا جس کا عنوان تھا: جنوبی ایشیا میں نیوکلیئر آرمز کنٹرول: پولیٹکس، پوسچرز اور پریکٹسز، جس…

اندھے قتل کا ڈراپ سین،مقتول کا سگا بھائی اور بیوی قاتل نکلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تھانہ سہالہ کے علاقہ میں اندھے قتل کا ڈراپ سین،مقتول کا سگا بھائی اور بیوی قاتل نکلی۔ پولیس نے قتل کرنے والےحقیقی بھائی اور مقتول کی بیوی کو قلیل وقت میں گرفتار کرلیا۔ ملزم نے 29جون کو نزاکت حسین کو تھانہ سہالہ کے…

دہلی ہائی کورٹ کے جج یاسین ملک کو سزائے موت کے مقدمے سے الگ ہوگئے

نئی دہلی(نیوزڈیسک) دہلی ہائی کورٹ کے جج امیت شرما نے بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی طرف سے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک کو ایک جعلی کیس میں سزائے موت دینے کی درخواست کی سماعت سے…

میڈیا میں خواتین کا کردار اور جدوجہد مثالی ہے،فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کے پی میں تعلیم اور صحت پر ٹاسک فورس میں خواتین کو نمائندگی دی جائے گی ۔ خواتین کی قومی کانفرنس میں شرکت کے موقع پر خطاب میں انہوں نے کہاکہ ہمارے صوبہ کی خواتین باصلاحیت…

کولمبیا اور انگلینڈ یورو اور کوپا امریکہ کے فائنلز میں پہنچ گئے

میونخ (نیوزڈیسک)یورو کپ کے دوسرے اور آخری سیمی فائنل میں نیدرلینڈز کا مقابلہ انگلش ٹیم سے رہا جہاں، ڈچ ٹیم نے شاندار آغاز کرتے ہوئے ساتویں منٹ میں ہی چاوی سیمون کی مدد سے انگلش ٹیم کے خلاف پہلا گول کردیا- انگلش ٹیم نے گیارہ منٹ بعد کپتان…

سرکاری سکولز کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا اقدام چیلنج

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کی جانب سے سرکاری سکولز کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کے لیے تعلیم یافتہ افراد سے درخواستیں طلب کی تھیں سرکاری سکولز کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا پنجاب حکومت کا یہ اقدام…