تیتر کی آن لائن خرید و فروخت کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب میں تیتر کی آن لائن خرید و فروخت کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا۔ اس حوالے سے ترجمان وائلڈ لائف پنجاب کا کہنا ہے کہ ملزم مظہر اقبال سے تیتر اور نایاب پرندے برآمد کیے گئے ہیں۔  ترجمان نے کہا کہ ملزم نواب شاہ سے…

یمن کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک

صنعا(نیوزڈیسک)یمن کے ساحل پر افریقہ سے آنے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 38  تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ یمنی حکام نے بتایا کہ تارکین وطن کی کشتی عدن کے مشرق میں شبوا گورنری کے ساحل پر پہنچنے سے پہلے ہی ڈوب گئی۔ خبر رساں اداروں کے…

باپ کے تشدد سے زخمی بچہ اسپتال میں دم توڑگیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے سبزہ زار میں باپ کے تشدد سے زخمی بچہ اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق 3 سالہ بچے کو 3 جون کو زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کروایاگیا تھا۔ بچے پر تشدد کے الزام میں باپ کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس کے…

داسو ہائیڈرو منصوبہ، عالمی بینک کی 1 ارب ڈالرز قرض کی منظوری

داسو(نیوزڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے عالمی بینک کے جاری کیے گئے اعلامیےکے مطابق یہ قرض کی رقم داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کے لیے استعمال ہو گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس رقم سے پن…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،جنوبی افریقہ نے بنگلادیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد چار رنز سے شکست دیدی

نیویارک(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے 21ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلادیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد چار رنز سے ہرا دیا۔ نیو یارک کے نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا…

حکومت کی خیبر پختونخوا کے ساتھ بے حسی، فاٹا کے نئے ضم شدہ اضلاع مسلسل نظرانداز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت خیبر پختونخوا اور نئے ضم شدہ اضلاع کے لوگوں کی آواز دبانے سمیت عوامی مطالبات اور حالت زار کے حوالے سے مسلسل مجرمانہ بے حسی کا مرتکب ہو رہی ہے ۔ وفاقی حکومت کے حالیہ فیصلے کے تحت خیبر پختونخوا میں 91 ترقیاتی…

پاکستانی طلبا گندم کی نئی اقسام کاشت کرنے کے منتظر

شی آن (نیوزڈیسک)چین میں زیر تعلیم پاکستانی طالبہ فرحانہ کمبھار نے کہا ہے چین میں تعلیم حاصل کرنے سے انہیں گندم کی نئی اقسام پیدا کرنے شوق ہوا جو پاکستان میں موسم بہار کی گندم پیدا کرنے والے اہم علاقوں کے لئے زیادہ موزوں ہے۔ پاکستان کے 2…

وزیراعظم آزادکشمیرکی سردار عبدالقیوم خان کے مزارپرحاضری،فاتحہ خوانی کی

غازی آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے سابق صدر و وزیراعظم سردار عبدالقیوم خان کے مزار پر حاضری دی, پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر وزراء حکومت سردار جاوید ایوب ،راجہ فیصل…

ٹیکسز کا پیسہ عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ ہوناچاہیئے،وزیراعظم آزادکشمیر

دھیرکوٹ(نیوزڈیسک)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ گڈ گورنس کا اصل مقصد عوام کے ٹیکسز کا پیسہ عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کرنا ہے . اگر عوام کی بہتری کرنی ہے تو اپنی ذات, برادری اور قبیلہ کو چھوڑ کر عوام…

نوجوان نسل کوبچانے کیلئے وزیراعظم کا سگریٹ پر ٹیکس میں اضافے کا عزم قابل ستائش ہے،ماہرین صحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صحت کے کارکنوں نے بچوں اور عام لوگوں کے حقوق اور صحت کے تحفظ کے لیے پاکستان میں تمباکو پر ٹیکس میں فوری اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز…