پاک چین دوستی امتحانات در امتحانات!وزیر اعظم پاکستان کا حالیہ دورۂ چین’ سے دوستی و تعاون کی…

تحریر:سیدعلی نوازگیلانی وزیر اعظم شہباز شریف کے حالیہ دورۂ چین نے دونوں ممالک اور خطے کے لئے دوستی' ترقی اُور تعاون کے نئے مواقع اُور امکانات پیدا کئے ہیں۔ اِس کامیاب دورے سے علاقائی کشیدگی کے درمیان تعاون اور تعاون کی راہ ہموار ہو گی۔…

ہاتھی بھی انسانوں کی طرح ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے ہیں، تحقیق

لندن(نیوزڈیسک)ایسا مانا جاتا ہے کہ صرف انسان ہی ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے ہیں مگر اب انکشاف ہوا ہے کہ ہاتھی بھی ایسا کرتے ہیں۔ جی ہاں واقعی ہاتھی انسانوں سے ہٹ کر واحد جاندار ہے جو ناموں کا استعمال کرتا ہے۔ یہ دعویٰ ایک نئی تحقیق…

بجٹ 2024-25 میں وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مالی سال 2024- 25 کے بجٹ میں وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ اگلے مالی سال وفاق اور صوبے ملکر ترقیاتی منصوبوں پر 3792 ارب روپے خرچ کریں گے، رواں مالی سال کے مقابلے میں مجموعی قومی ترقیاتی بجٹ…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن پر اظہار برہمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکشن ٹربیونلز  تبدیل کرنے  پر  برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار نہیں رہ سکتا۔ الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف…

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائیگا

اسلام آباد( نمائندہ جنگ)وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 25۔2024کیلئے وفاقی بجٹ کل بدھ کو قومی اسمبلی میں پیش کرے گی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)کی قیادت میں اتحادی حکومت کایہ پہلا بجٹ ہے۔ وفاقی حکومت اندرونی اور بیرونی دونوں سطح پر درپیش چیلنجز…

فاروق ستار کو سنگین دھمکیاں موصول

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار کو سنگین دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی فاروق ستار نے سیکیورٹی کے معاملے پر  آئی جی، ایڈیشنل آئی جی اور چیئرمین تھریٹ اسسمنٹ کمیٹی کو خط…

کیا مارگلہ ہلز پر سی ڈی اے والے خود آگ لگاتے ہیں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مارگلہ نیشنل پارک میں واقع ریسٹورنٹ کے کیس کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ کیا مارگلہ ہلز پر سی ڈی اے والے خود آگ لگاتے ہیں؟  سپریم کورٹ  میں مارگلہ نیشنل پارک میں واقع ریسٹورنٹ کے کیس کی…

ساکھ بچانے کا مشن، شاہینوں کا آج کینیڈا کیخلاف اہم میچ

نیویارک(نیوزڈیسک) بھارت سے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا میچ ہارنے کے بعد قومی ٹیم آج کمزور کینیڈا کیخلاف زور آزمائے گی۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے…

ای سگریٹ سے لڑکی کا پھیپھڑا پھٹ گیا

لندن(نیوزڈیسک)آج کل کے نوجوانوں میں ای سگریٹ کا استعمال کافی حد تک بڑھ گیا ہے۔ مگر متعدد افراد کو یہ نہیں معلوم کہ ای سگریٹ ایک خاموش قاتل کی طرح کام کرتی ہے اور آپ کے جسم کے اندرونی اعضا کو کمزور کردیتی ہے۔ حال ہی میں ایک واقعہ…

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر، پاکستانی ٹیم خصوصی طیارے پر دوشنبے روانہ

لاہور(نیوزڈیسک)فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 میں شرکت کیلئے پاکستان فٹبال ٹیم نور خان ایئر بیس سے خصوصی طیارے کے ذریعے دوشنبے روانہ ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کی پرواز کا شیڈول دوبارہ متاثر ہو چکاہے ، پاکستان کا آج…