ویمنز ایشیا کپ ،پاکستان نے نیپال کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

دمبولا(روشن پاکستان نیوز) ویمنز ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان نے نیپال کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں اتوار کو پاکستان نے ویمنز ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ جیت لیا۔ پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں ٹاس جیت…

پاکستان اسلامی دنیا کے ممتاز ترین ممالک میں سے ایک ہے،ترک صحافی

انقرہ(روشن پاکستان نیوز)ترکیہ کے سینئرصحافی مہمت اوز ترک نےکہا ہے کہ پاکستان اسلامی دنیا کے ممتاز ترین ممالک میں سے ایک ہے جس کی تاریخ، ثقافت، کھانے اورلوگ سب ہی بےمثال ہیں، پاکستان کو موجودہ معاشی مشکلات سےنکلنےکیلئے سیاسی استحکام اور…

الٹراساؤنڈ میں تیسری بیٹی کا پتہ چلنے پر شوہر نے حاملہ بیوی کو قتل کردیا

فیصل آباد(نیوزڈیسک)پنجاب کے شہر فیصل آباد میں الٹراساؤنڈ میں تیسری بیٹی کا پتہ چلنے پر شوہر نے حاملہ بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فیصل آباد کے کھرڑیانوالہ میں شوہر نے تشدد کرکے حاملہ بیوی کو قتل کیا۔ پولیس نے مقتولہ کے بھائی…

وفاقی وزیرداخلہ کی پشاور  میں پولیس چیک پوسٹ  واقعہ کی مذمت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پشاور کے علاقے میں پولیس چیک پوسٹ ارنڈو خوڑ  پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ہے اور  فائرنگ سے شہید ہونے والے  کانسٹیبل سعید اللہ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ یہاں جاری بیان میں وزیر داخلہ محسن…

حکومت بعض پاور پلانٹس سے بجلی 750 روپے فی یونٹ خرید رہی ہے، گوہر اعجاز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ معاہدوں کی وجہ سے حکومت بعض پاور پلانٹس سے بجلی 750 روپے فی یونٹ خرید رہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں گوہر اعجاز نے کہا کہ حکومت کول پاور پلانٹس سے اوسطاً 200 روپے فی یونٹ کے…

جذبات میں کہہ دیا تھا کہ 6 ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کردوں گا، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2013 کی الیکشن مہم میں، میں نے جذبات میں کہہ دیا تھا کہ 6 ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کردوں گا۔ جناح میڈیکل سینٹر اسلام آباد کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا…

مایوسی، انتشار اور تشدد کا زہر پھیلایا جا رہا ہے: سعد رفیق

لاہور(نیوزڈیسک) رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک میں مایوسی، جھوٹ، تشدد اور انتشار کا زہر پھیلایا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ سوچے سمجھے…

منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 4 پاکستانی بھی گرفتار

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 4 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ادارہ انسداد منشیات کے مطابق ریاض ریجن میں کی گئی کارروائی میں ایک پاکستانی اور ایک ایتھوپین شہری کو گرفتار کیا گیا جن سے 20 کلو چرس…

پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود کا سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود نے سیاست  چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ شفقت محمود کاکہناتھا کہ بہت سوچ وبچار کے بعد میں نے اب سیاست سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے،اپنی باقی عمر تحریر اور تدریس کیلئے وقف کرنا…

چارروزہ میچ،پاکستانی شاہینز کا بنگلہ دیش اے کو جیتنے کے لیے 428 رنز کا ہدف

ڈارون (نیوزڈیسک)فاسٹ بولر خرم شہزاد کی چھ وکٹوں کی عمدہ بولنگ اور پھر عمیر بن یوسف کی سنچری کی بدولت پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کے خلاف پوزیشن مستحکم کرلی ہے۔ ڈارون کے ڈی ایکس سی ایرینا میں چار روزہ میچ کے تیسرے دن پاکستان شاہینز نے…