Gas Leakage Web ad 1

وزیراعظم کا بولان آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم

وزیر اعظم شہباز شریف نے بولان آپریشن کامیابی سے مکمل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فورسز کی مہارت، آرمی چیف کی متحرک قیادت کی بدولت آپریشن کسی بڑے نقصان کے بغیر مکمل ہوا۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری…

پیمرا میں اسلام آباد اور چاروں صوبوں سے 5 نئے ارکان کا تقرر

صدر آصف زرداری نے وزارت اطلاعات و نشریات کے تحت پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے نئے ارکان کا تقررکر دیا ہے۔ اسلام آباد اور چاروں صوبوں سے ایک ایک رکن کی تقرری چار سال کیلیے کی گئی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے…

عید پر ہونیوالی چھٹیوں سے متعلق اہم خبر آگئی

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ چاند کی رویت کے حساب سے یو اے ای کے رہنے والوں کو عید الفطر پر 4 سے 5 چھٹیاں مل سکتی ہیں۔ ان چھٹیوں میں ہفتہ وار تعطیلات بھی شامل ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی چاند دیکھنے والی کمیٹی کا…

سرفراز احمدکو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی نے سرفراز احمد کو ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کر دیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے سرفراز احمد کو ڈائریکٹر بنانے کا اعلان کیا۔ندیم عمر کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ سرفراز ڈائریکٹر کی…

سگریٹوں پر موجودہ ٹیکس پالیسی ناکام قانونی سگریٹ سیکٹر کا حجم غیر قانونی سگریٹ سے بھی کم ہو گیا ،…

سگریٹوں پر موجودہ ٹیکس پالیسی ناکام ،قانونی سگریٹ سیکٹر کا حجم غیر قانونی سگریٹ سے بھی کم ہو گیا ، اہم انکشاف اسلام آباد:سگریٹوں پر موجودہ ٹیکس پالیسی ناکام جبکہ قانونی سگریٹ سیکٹر کا حجم غیر قانونی سگریٹ سے بھی کم ہو گیا۔ اس بات کا…

جعفر ایکسپریس پر حملہ ،تمام دہشت گرد مارے گئے ، عورتوں اور بچوں سمیت یرغمالیوں کی بڑی تعداد بازیاب

جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے تمام دہشت گردوں کو سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے بعد ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے، بڑی تعداد میں…

کینیڈا کا جوابی وار،امریکا پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

کینیڈا نے امریکا پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی مصنوعات پر 29 ارب کینیڈین ڈالر سے زائد ٹیکس عائد کیا جائےگا۔رپورٹ کے مطابق ٹیرف امریکا کی جانب سے عائد کیے گئے ٹیرف کے بدلے عائد کیا گیا…

اہم رہنما کا پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ

صدر استحکام پارٹی آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ۔ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے استحکام پاکستان پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سردار تنویرالیاس نے…

حنابیات کو رمضان میں سڑک پر ڈانس کی ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

پاکستان کی سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات کو رمضان المبارک کے دوران ڈانس کی ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔ اداکارہ حنا بیات نے 10 مارچ کو سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں انہیں لندن کی سڑک پر بالی وڈ گانے…

جعفر ایکسپریس پر حملہ: عرفان صدیقی نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناڈالا

بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری اپنے اپنے بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ…