صدر مملکت نے عید میلاد النبیﷺپر قیدیوں کی سزا میں 180 روز کی خصوصی معافی منظور کرلی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں ایک سو اسی روز کی خصوصی معافی منظور کر لی ہے، یہ فیصلہ آئین کے آرٹیکل پینتالیس کے تحت وزیراعظم کی مشاورت اور اتفاقِ رائے سے کیا گیا، ابتدا میں وفاقی کابینہ نے سو…