Gas Leakage Web ad 1

2 سالوں میں پاکستان کا ریونیو تقریباً دگنا ہوگیا ہے: آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے گزشتہ 2 سالوں میں پاکستان کا ریونیو تقریباً دگنا ہو گیا ہے۔ آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ریونیو 9.6 ٹریلن روپے سے بڑھ کر18 ٹریلین روپے ہو گیا ہے۔ وزارت خزانہ کا اس حوالے سے کہنا…

اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات اور ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف فوری کریک ڈاؤن کا فیصلہ

 وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی تعمیرات اور ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف فوری طور پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف فوری آپریشن کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں…

خضدار سکول بس پر حملے کے نتیجے میں دو اور طا لبات دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ گئیں شہداء طلباء کی تعداد 8…

خضدار میں سکول بس کو دہشتگردی کا نشانہ بناتے ہوئے ایک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشتگردوں کے حملے میں شہید طلباء و طالبات کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ حملہ بھارت…

حکومت اب بجلی نہیں خریدے گی، وزیراعظم جلد نیشنل ٹیرف پالیسی کا اعلان کریں گے،وزیر توانائی

وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت اب بجلی نہیں خریدے گی اور وزیر اعظم جلد نیشنل ٹیرف پالیسی کا اعلان کریں گے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ پاکستان کو ایکسپورٹ پر مبنی (Export…

نیب کی 88 ارب روپے سے زائد کی وصولیاں، 86 ارب اداروں کو واپس

 نیب نے سہ ماہی وصولیوں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ قومی احتساب بیورو نے سال 2025 کی پہلی سہ ماہی (جنوری تا مارچ) کے دوران 88 ارب روپے سے زائد رقم برآمد اور تقسیم کی۔ نیب کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق برآمد کی گئی رقم…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی جانب سے سیاسی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ صدر، وزیرِ اعظم، وزراء،…

چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی جانب سے ایک پُروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس کا مقصد "معرکہ حق" اور "آپریشن بنیان مرصوص" کے دوران سیاسی قیادت، مسلح افواج کے پختہ عزم، اور پاکستانی عوام کے ناقابل…

پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروسز ایک بار پھر متاثر

پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروسز ایک بار پھر متاثر ہوئی ہیں اور صارفین کو وی پی این کے ذریعے بھی رسائی حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ اطلاعات کے مطابق لاہور، کراچی، راولپنڈی، گوجرانوالہ سمیت ملک کے مختلف شہروں…

سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت ہزاروں روپے بڑھ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3100 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2658 روپے اضافے سے3 لاکھ…