دشمنوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی: وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے آئین اور سبز ہلالی پرچم جھنڈے کو تسلیم کرنے والوں سے بات چیت کے راستے کھلے ہیں مگر دشمن کے ساتھ نہ بات چیت ہو سکتی ہے نہ ہی نرم رویہ اختیار کیا جا سکتا ہے۔ وفاقی کابینہ کے…

سعودیہ کی جانب سے ریکوڈک منصوبے میں 80کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ رواں ہفتے متوقع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ریکوڈک میں سعودی عرب کی جانب سے 80کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ رواں ہفتے ہونے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے 80 کروڑ ڈالر میں سے 65 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری اور 15 کروڑ ڈالر چاغی میں ڈویلپمنٹ کے لیے خرچ ہوں گے…

لکی مروت: پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

لکی مروت(نیوزڈیسک)لکی مروت میں منجی والا پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے حملے کو پولیس نے فوری کارروائی کر کے ناکام بنا دیا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے حملے پر پولیس نے فوری جوابی فائرنگ کی جس کی…

پاکپتن: موسیٰ خیل میں شہید ہونیوالے حوالدار عبدالغفور کی نماز جنازہ ادا

پاکپتن(نیوزڈیسک)موسیٰ خیل میں شہید ہونے والے حوالدار عبدالغفور کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جس کے بعد انہیں آبائی گاؤں چوک سرور قبرستان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ شہید حوالدار عبدالغفور کی نماز جنازہ میں فوجی و سول افسران سمیت…

سیاست میں پتے چھپا کر رکھے جاتے ہیں وقت سے پہلے شو نہیں کئے جاتے: قیصر احمد شیخ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ تمام معاملات حکومتی کنٹرول میں آرہے ہیں، سیاست میں پتے چھپا کر رکھے جاتے ہیں وقت سے پہلے شو نہیں کیے جاتے۔ قیصر احمد شیخ نے کہا کہ ایوان میں ہر پارٹی کی اپنی اہمیت ہے، مولانا…

کراچی میں بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

کراچی(نیوزڈیسک)ناظم آباد 2 نمبر ممتاز نہاری کے قریب کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ نوجوان کی لاش رکشے میں عباسی شہید اسپتال لیجائی گئی۔ چھیپا حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 20 سالہ عبدالوہاب کے نام سے کی گئی۔ واقعہ گھر کے قریب…

پی ٹی آئی سیکریٹریٹ کے لاپتا ملازم فیضان بازیاب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی سیکریٹریٹ کے ملازم فیضان کے واپس آجانے پر بازیابی درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے اظہر مشوانی کے دو لاپتا بھائیوں کی بازیابی کے کیس کی سماعت کی۔ وکیل بابراعوان نے عدالت کو…

بچپن سے رشتے کروانے کا شوق تھا، چھوٹی سی عمر میں اپنے ماموں کی شادی کروائی تھی: ندا یاسر

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ بچپن سے ہی میں لوگوں کی جوڑیاں بنا دیتی تھی اور کافی چھوٹی عمر میں اپنے ماموں کی شادی کروائی تھی۔ حال ہی میں اپنے شو کے دوران مہمانوں سے گفتگو کرتے ہوئے ندا یاسر نے…

پی ٹی آئی کے عاطف خان، شیر علی پارٹی عہدوں سے فارغ

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں مزید اختلافات سامنے آ گئے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) نے اراکین اسمبلی عاطف خان اور شیر علی ارباب کو پارٹی عہدوں سے ہٹادیا۔ عاطف خان پی ٹی آئی پشاور ریجن کے صدر اور شیر علی ارباب…

احسن اقبال کا موبائل فون جیب سے نکال لیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں وفاقی وزیر احسن اقبال کا موبائل فون جیب سے نکال لیا گیا۔ احسن اقبال ایم پی اے رانا افضال حسین کی نماز جنازہ میں شریک ہوئے تھے، جہاں کسی نے ان کی جیب سے موبائل فون نکال لیا۔ مزید پڑھیں:ہمیں بھی…