برطانوی شوٹنگ چیمپئن شپ میںپاکستانی شوٹرز نےشاندار کامیابی حاصل کر لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)برطانیہ میں ہونے والی شوٹنگ چیمپئن شپ 2024 میں پاکستان کی بڑی جیت،لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ ( 3 سے 8 ستمبر) برطانیہ کے لیجنڈری بسلی رینجز میں منقعد کی گئی۔چیمپئن شپ میں 18 ممالک کے تقریباً 160 عالمی معیار کے نشانہ…

وزیراعظم کیجانب سےخصوصی پولیو مہم کا آغاز، 3 کروڑ بچوں کو قطرے پلائے جائیںگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک سے پولیوکے مکمل خاتمےکیلئے خصوصی پولیو مہم کا آغاز کردیا۔ملک میں آج سے شروع ہونے والی 7 روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 115 اضلاع میں 5 سال سے کم عمر کے 3 کروڑ بچوں کو پولیو ویکسین دی…

حکومت نے اتحادی جماعتوں کے اراکین کو آج اسلام آباد طلب کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت نے اہم آئینی اور سیاسی معاملات پر مشاورت کیلئے اتحادی جماعتوں کے تمام اراکین پارلیمنٹ کو آج اسلام آباد طلب کر لیا۔ اراکین پارلیمنٹ کو آئندہ چند روز میں ہونیوالی اہم قانون سازی کے متعلق اعتماد میں لیا…

وزیراعلی خیبرپختونخوا کے صحافیوں پر بے بنیاد الزامات، صحافی برادری میں ناراضگی کی لہر دوڑ گئی ،…

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صحافیوں پر بے بنیاد الزامات لگا دئیے۔ پی ٹی آئی بیٹ رپورٹرز کی جانب سےاس معاملے پر شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ۔ بیٹ رپورٹرز نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا کے خلاف اندراج…

صدر مملکت کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کرنیوالے شخص پر مقدمہ درج

حافظ آباد (نیوز ڈیسک ) صدر پاکستان آصف علی زرداری کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے الزام میں عدالت کے حکم پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پیپلزپارٹی حافظ آباد کے ضلعی سیکرٹری جنرل اور بار کے سابق صدر محمد ارشد ایڈووکیٹ…

پی ٹی آئی اسلام آباد جلسہ، پی ٹی آئی نے حکومت کو عمران خان کی رہائی کیلئے ڈیڈ لائن دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کے علاقے سنگجانی کی مویشی منڈی میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسے سے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے عمران خان کی رہائی کیلئے حکومت کو ڈیڈ لائن دے دی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…

کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ ،بیرسٹر سیف نے خبر وں کی تردیدکر دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کی خبریں من گھڑت ہیں۔بیرسٹر سیف نے کہا کہ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ جعلی وفاقی حکومت کی آلہ کار بنی ہوئی…

معروف پروڈیوسر اور ڈائریکٹر اطہر وقار عظیم انتقال کرگئے

کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستان کے معروف پروڈیوسر اور ڈائریکٹر اطہر وقار عظیم کا 76 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہوگیا، ان کی تدفین منگل کو کراچی میں کی جائے گی۔ معروف پروڈیوسر اور ڈائریکٹر اطہر وقار عظیم نے کئی سربراہان مملکت اور…

اسلام آبادجلسہ ، پی ٹی آئی کارکنوںاور پولیس کے مابین تصادم ، پولیس کی جانب سےشیلنگ ، ایف سی طلب…

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد جلسے میں آنے والے پی ٹی آئی کے کارکنوں کا پولیس سے تصادم ہوا ہے۔26 نمبر چونگی پر جلسے میں آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے جاری کردہ روٹ کی خلاف ورزی کی گئی۔ پولیس کے روکنے پر جلسے کے شرکاء نے…

پی سی بی کی جانب سے انگلینڈ کے ٹیسٹ کے وینیوزسے متعلق اہم خبر آگئی

پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے نظر آئے ہیں کہ اکتوبر میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز پاکستان میں ہوگی۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ترقیاتی کاموں کا معائنہ کرنے کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے…