ٹرین حادثہ روکنے کاکارنامہ،گیٹ کیپر کیلئے50ہزارانعام کا اعلان

شالیمار ایکسپریس کو حادثے سے بچانے والے گینگ مین مدد علی کیلیے انعام کا اعلان کر دیا گیا ،سی ای او ریلوے کی طرف سے گینگ مین مدد علی کو پچاس ہزار روپے دیے جائیں گے۔ تفصیلات کیمطابق پھاٹک پر ریت سے بھرا ٹرک ٹریک پر الٹ گیا تھا،ٹریک…

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کو عہدے پربحال کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو بحال کردیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس چوہدری محمد اقبال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو عہدے سے…

انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان نے147 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنا لیا

لندن(نیوز ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اولی پوپ نے ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان اولی پوپ نے سری لنکا کے خلاف اوول میں تیسرے ٹیسٹ میں شاندار…

سینیٹ میں 5 بلوں کی منظوری کا عمل موخر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینیٹ میں 5 بلوں کی منظوری کا عمل موخر کردیا گیا۔پریذائیڈنگ افسر شیری رحمان نے کہا کہ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی طرف سے حقوقِ گرفتار نظر بند افراد یا زیر حراست تحقیقات بل 2024 پیش متعلقہ بل کو مؤخر کیا جائے…

صاحبزادہ حامد رضا اور زین قریشی سمیت پارلیمنٹ میں موجود تمام پی ٹی آئی رہنما گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد پولیس نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا اور پی ٹی آئی رہنما مولانا نسیم الرحمان کو گرفتار کرلیا۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر سے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ…

شیر افضل مروت کی گرفتاری کےبعدپارلیمنٹ میں موجود سینئر قیادت نےباہرآنے سے انکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد پولیس نے شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے شیرافضل مروت کی گاڑی کوروکا جس پر انہوں نے پولیس کے ساتھ مزاحمت کی ،پولیس نےمروت کو اپنے ساتھ جانے پر اسرار کیا،جس پر…

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتارکر لیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عمرایوب اور زرتاج گل کو بھی گرفتار کیا جائے گا، تاہم علی محمد خان پارلیمنٹ ہاؤس…

دودھ کی صورت میں زہر فروخت،عوام کی دہائیاں ،انتظامیہ خاموش تماشائی

مظفرآباد(راجہ شعیب محمود)مظفرآباد میں دودھ کی صورت میں زہر فروخت ہونے لگا ۔ غیرمعیاری ملاوٹ شدہ و کیمیکل سے تیار کردہ دودھ کی فروخت عروج پر ۔انتظامیہ خاموش تماشائی ۔چیک اینڈ بیلنس کا کوئی نظام نہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہر اور…

رؤف حسن کی پاکستان مخالف بھارتی تجزیہ کار کیساتھ گفتگو لیک ، چونکا دینے والے انکشافات سامنے آ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بانی پی ٹی آئی کے ریاست مخالف بیانیے اور اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کو پھیلانے میں ایک اور بھارتی سہولت کاری کا انکشاف۔پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری جنرل رؤف حسن کا امریکی صحافی رائن گرِم، بھارتی صحافی کرن تھاپر، مائیکل…

آر آئی یو جے کی علی امین گنڈا پور کیجانب سے نازیبا زبان کے استعمال پرشدید مذمت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کا وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور کی جانب سے ملک بھر کی صحافی برادری اور بالخصوص خواتین صحافیوں کے خلاف نازیبا اور گھٹیا زبان کے استعمال کی شدید مذمت،وزیر اعلی کے پی کے…