ایپل کا نئے آئی فونز 9 ستمبر کو متعارف کرانے کا اعلان

نیویارک(نیوزڈیسک)ایپل نے آئی فون 16 سیریز کی ڈیوائسز کی تاریخ رونمائی کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے 9 ستمبر کو ایک ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے جسے گلو ٹائم (Glowtime) کا نام دیا گیا ہے۔ ایپل نے ایونٹ کے حوالے سے…

لاہور: انڈر پاس اور پیڈسٹیرین برج لیز پر دینے کا منصوبہ

لاہور(نیوزڈیسک)پی ایچ اے لاہور نے شہر کے انڈر پاسز اور پیدل چلنے والوں کے لیے بنائے گئے پلوں کو منافع بخش بنانے کے لیے لیز پر دینے کا منصوبہ بنا لیا۔ پی ایچ اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور کے 11 انڈر پاسز اور پیڈسٹرن برجز کاروباری تشہیر…

ریکوڈک میں سعودی عرب کی 80 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کیلئے معاہدہ رواں ہفتے متوقع

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ریکوڈک میں سعودی عرب کی 80 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کیلئے معاہدہ رواں ہفتے متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق 80 کروڑ ڈالر میں سے 65 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری، 15 کروڑ ڈالر گرانٹ چاغی میں ڈویلپمنٹ کیلئے خرچ ہوگی، جبکہ سعودی…

کفالت کی ہوس میں بھارتی خاتون کی پے درپے 7 شادیاں

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست کرناٹکا کی خاتون نے کفالت کی ہوس میں 7 بار شادی رچالی  اور 6شوہروں سے پیسے بٹورنے میں کامیاب بھی ہو گئی۔ بھارتی میڈیا پر  ایک ویڈیو کا حوالہ دے کر خاتون کے فراڈ سے متعلق ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے جس میں بتایا…

راول ڈیم کے اسپل ویز آج شام کھول دیے جائینگے

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں حالیہ شدید بارشوں کے پیشِ نظر راول ڈیم کے اسپل ویز آج شام 4 بجے کھول دیے جائیں گے۔ ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کے تحفظ کے لیے خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری ندی نالوں کی جانب جانے سے اجتناب کریں، نشیبی…

صدر پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر جنرل کو نشان امتیاز عطاء کریں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز آف چائنا کے کمانڈر جنرل لی چیاؤ منگ کو نشان امتیاز (ملٹری) عطاء کریں گے۔ مزیدپڑھیں:دہشتگرد و ڈاکو دندنا رہے، شہباز، زرداری، مریم صرف مذمتیں کر رہے ہیں: بیرسٹر…

دوسراٹیسٹ،طلباء کے لیے مفت داخلے کا اعلان

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان 30 اگست سے 3 ستمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے طلباء کے لیے مفت داخلے کا اعلان کیا ہے۔ اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے طلبہ کو یونیفارم میں…

غیر نمونہ پلیٹ،کالے شیشوں ،ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایکسائز افسران غیر نمونہ نمبر پلیٹ ٫ کالے شیشوں کا استمعال اور پولیس ریوالونگ لائیٹ کا استمال کرنے گاڑیوں اور ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغازکردیاہے۔ اسلام آباد کی مختلف شاہراہوں ٫ مصروف…

چکوال: شدید بارش سے چھت گرنے سے 120 بکریاں ملبے تلے دب گئیں

چکوال(نیوزڈیسک)چکوال کے علاقے چوآسیدن شاہ میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے جس میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بارش کے باعث چھت گرنے سے 40 سے زائد بکریاں ہلاک ہوگئیں۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ شیڈ میں 120 بکریاں موجود تھیں…

بلوچستان میں دہشتگردی، چین اور ایران کی سخت الفاظ میں مذمت

بیجنگ /تہران(نیوزڈیسک)قلات اور موسیٰ خیل میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات پر چین اور ایران کی جانب سے سخت الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت…