صارفین کیلئے اچھی خبر ،واٹس ایپ کے نئے حیران کن فیچر پر کام شروع

انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے بیک گراؤنڈ سمیت چیٹنگ کے لیے الگ الگ تھیمز کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔اس وقت واٹس ایپ کا بیک گراؤنڈ تقریبا ایک جیسے ہی رنگ کا ہے جو کہ سبز ہے لیکن نئے فیچر کے تحت صارفین بیک گراؤنڈ پر…

پاکستان ریلویز کا کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان ریلویز نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔محکمہ ریلویز کے مطابق ایکسپریس اور میل ٹرینوں کی تمام اے سی کلاسز کے کرایوں میں 10فیصد کمی کی گئی ہے،تمام پسنجر ٹرینوں کی اکانومی کلاس کے لیے بھی کرایوں میں…

عالیہ بھٹ کس بیماری میں مبتلا ؟بالی وڈ اداکارہ کا انکشاف

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہیں جس وجہ سے وہ زیادہ دیر تک میک اپ بھی نہیں کراسکتیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ایک میگزین کو دیے گئے انٹرویو میں عالیہ بھٹ نے انکشاف…

پی ٹی آئی کےلاہور جلسے سے متعلق تمام دعوے دھرے رہ گئے، عطا تارڑ کیجانب سے طنز کے وار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ لاہور جلسے سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم کو 9 مئی 2023 اور 190…

پی ٹی آئی جلسہ، وقت ختم ہونے پر ساؤنڈ سسٹم اورلائٹس بندکر دی گئیں، جلسہ گاہ میں اندھیرے کا راج

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد پولیس نے جلسہ گاہ کا کنٹرول سنبھالتے ہوئے اسٹیج خالی کرادیا۔ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کے مطابق جلسہ منتظمین جلسے کے اختتامی اوقات پرفوری عمل کریں،…

قومی کرکٹر بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ڈومیسٹک کرکٹ میں بھارتی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ گزشتہ روز چیمپئنز ون ڈے کپ کے ساتویں میچ میں اسٹالینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں…

الیکشن کمیشن کی جانب سے پیپلزپارٹی کو قومی اسمبلی کی مخصوص نشست دیدی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے پنجاب سے پیپلزپارٹی کو قومی اسمبلی کی مخصوص نشست دے دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ثمینہ خالد گھرکی مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی بن گئیں۔الیکشن کمیشن نے 13 مئی کو سپریم کورٹ کے…

فوج اور عدلیہ کو آئینی حدود میں رہنا ہوگا،امیر جماعت اسلامی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ اگر ملک کو آگے بڑھانا ہے تو فوج اور عدلیہ کو اپنی آئینی حدود میں رہنا ہوگا۔ساہیوال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا یہ نااہل لوگ ترمیم…

ساف انڈر17چیمپئن شپ میں پاکستان نےنیپال کو شکست دی

بھوٹان(نیوز ڈیسک)ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے دوران پاکستان نے نیپال کو شکست دے دی۔بھوٹان میں کھیلے جارہے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے ایونٹ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں نیپال کو 1-0 سے شکست دی۔ پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا جب کہ…

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کالعدم قرار دیا جائے ، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ، درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ صدارتی آرڈیننس…