چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے آئی سی سی وفد کی ملاقات،چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کےسکیورٹی انتظامات…

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ جس میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ 2025 کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی…

شیڈول نہ ہونے کے باوجود آزادکشمیر بینک کی کارکردگی شاندار رہی ، گورنر سٹیٹ بینک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آبادگورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینک آف آزاد جموں و کشمیر کی کارکردگی اور شیڈول بینک درجہ کے حصول سے متعلق اقدامات کی زبردست تعریف اور حوصلہ افزائی کرتے ہوئے سٹیٹ بینک کی جانب سے لائسنس اجراء کرنے کے موقف…

مجوزہ‘ ترامیم کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترامیم کو مرحلے پر چیلنج نہیں کیا جا سکتا کیونکہ یہ ترامیم ابھی پارلیمان سے منظور نہیں ہوئی ہیں۔ وکلا حکومت کی طرف سے آئین میں ترمیم کرنے کی ’خفیہ طور پر‘ کوششوں پر تشویش کا…

بنگلہ دیش، مندروں کی مورتیوں کو توڑنے والا شخص کون ؟ بڑا انکشاف

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کی پولیس نے ضلع بھنگا کے فرید پور میں دو مندروں مورتیوں کی توڑ پھوڑ میں ملوث ایک بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا جبکہ بھارت میں بنگلہ دیشی شہری کو محض اس لیے گرفتار کرلیا گیا کہ اس نے سوشل میڈیا پر بھارت مخالف تبصرہ…

ارچنا سنگھ یا گووندا کی اہلیہ؟ کپل شرما نے نئے سیزن میں ہسنے کیلئےکسے رکھ لیا ؟جانیں

ممبئی (نیوز ڈیسک)نیٹ فلکس پر دی گریٹ انڈین کپل شو سیزن 2 کے لیے مداح بے صبری سے انتظار کررہے ہیں اور شائقین کپل شرما کی واپسی پر بے حد خوش ہیں جو سیزن ٹو کے ساتھ آن لائن اسٹریمنگ سروس پر واپسی کررہے ہیں۔لیکن کیا کامیڈی شو سے ارچنا پورن…

پاکستان کو انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب کرلیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کو انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب کرلیا گیا ہے۔پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (پی اے ای سی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز کا…

عوام پاکستان اور پی ٹی آئی کا جھنڈالیکرآئیں،چیئرمین پی ٹی آئی کاجلسے سے متعلق اہم پیغام

لاہور (نیوز ڈیسک)چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا لاہور جلسے سے متعلق اہم پیغام سامنے آیا ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایک عرصے بعد ہم مینار پاکستان پر جلسہ کرنے جا رہے ہیں،عوام پاکستان اور پی ٹی آئی کا جھنڈالے کرآئیں،عوام زیادہ سے…

آئینی ترامیم پاس ہوجاتیں تو ملک میں مارشل لا لگ جاتا، عمر ایوب کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے آئینی ترامیم کے حوالے سے حکومت اور اس کے اتحادیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تمام لوگ کٹھ پتلیوں کا کردار ادا کر رہے ہیں ، یہ لوگ چاہتے تھے کہ اپنے ہاتھ پاؤں کاٹ کر…

چین کی 9 امریکی کمپنیوں پر پابندی عائد، اثاثے منجمد کر دیئے

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین نے امریکہ کی 9 دفاعی کمپنیوں پر پابندی عائد کرکے ان کے اثاثے منجمد کر دیئے۔ مذکورہ اقدام تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت کے معاملے پر اٹھایا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بیجنگ متعدد بار وائٹ ہاؤس سے یہ…

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں بڑے پیمانے پر اخراجات میں کمی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اسمبلی سیکرٹریٹ کے اسٹیشنری سمیت دیگر آئٹمز میں بڑے پیمانے پر اخراجات میں کمی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے کفایت شعاری کے اقدامات کے حوالے سے سرکلر جاری کردیا…