پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریزکیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔قومی ٹیم اگلے ماہ نومبر میں آسٹریلیا کا دورہ کرےگی اس دورے میں دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کے…

کروڑوں پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کرنیکا انکشاف، حکام سے جواب طلب کر لیا گیا

سندھ ہائی کورٹ میں ساڑھے 11 کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کے کیس کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے جواب جمع کرانے کے لیے مزید مہلت مانگ لی جس پر عدالت نے 15 روز میں متعلقہ حکام سے تفصیلی جواب طلب کر لیا۔ ڈان نیوز کے مطابق…

پاک انگلینڈدوسرا ٹیسٹ، انگلش ٹیم کا اعلان، بہترین کھلاڑی کی ٹیم میں واپسی

انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان، اسٹوکس کی ٹیم میں واپسی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 15 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہو گا۔ فوٹو فائل انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پلئینگ الیون کا اعلان کر…

حکومت کون کونسے 24اداروں کی نجکاری کرنے والی ہے؟پلان سامنے آگیا

وفاقی حکومت 5 سال میں کن 24 اداروں کی نجکاری کرے گی؟ پلان سامنے آگیا 3 مراحل میں 24 اداروں کی نجکاری ہوگی، پہلے مرحلےمیں ایک سال میں10اداروں کی نجکاری، دوسرے مرحلے میں ایک سے 3سال میں 13اداروں کی نجکاری ہوگی/ فائل فوٹو اسلام آباد:…

سی او اجلاس میں شرکت کرنے والے ممالک کے وفود کے سربراہوں کے نام جاری

وزارتِ خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں شرکت کرنے والے ممالک کے وفود کے سربراہوں کے نام جاری کر دیئے۔ وزارت خارجہ کے مطابق چینی وزیرِ اعظم لی چیانگ ایس سی او کانفرنس میں اپنے وفد کی قیادت کریں گے، بھارتی وزیر خارجہ…

مریم نواز کا خواب …خوشحال ترقی یافتہ پنجاب

تحریر :سیف اعوان .وزیر اعلیٰ نے اقتدار سنبھالتے ہی مہنگائی پر قابو پانے کے اقدامات کئے سعودی تجارتی وفد سے ملاقات پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ کی بڑی کاوش ہے صوبے کی باصلاحیت طالبات کیلئے ٹیبس اور ای بائیکس کا اعلان بھی کیا جا چکا ہے…

وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی جانب سے آج اہم اجلاس طلب

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔وزیراعلیٰ ہاؤس کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور پارٹی قائدین اجلاس میں شریک ہوں گے، اجلاس میں 15 اکتوبر کو اسلام آباد میں احتجاج کے…

محکمہ صحت کا ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کیلئے مچھلیوں کی مدد لینے کا فیصلہ ،کیسے؟ جانیں

محکمہ صحت نے ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کیلئے مچھلیوں کی مدد لے لی۔ختلف علاقوں میں جمع پانی میں مچھلیاں چھوڑ دی گئیں،مچھلیاں گرجا، چک جلال، دھمیال سمیت دیگر علاقوں میں چھوڑ دی گئیں، محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ مچھلیاں پانی میں پیدا ہونے والا…

بابا صدیقی نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کے درمیان دشمنی کیسے ختم کروائی؟ جانیں

بھارت کے شہر ممبئی میں گزشتہ روز معروف مسلم سیاستدان بابا صدیقی کو قتل کردیا گیا تھا۔بابا صدیقی کو ممبئی میں مہاراشٹرا اسمبلی کے رکن بیٹے ذیشان صدیقی کے دفتر کے قریب نشانہ بنایا گیا۔بابا صدیقی بھارتی جماعت نیشنلسٹ کانگریس پارٹی سے وابستہ…

ذمہ دار کون؟ پی سی بی اجلاس میں تمام کچے چٹھے کھول دئیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ کو تبدیل کرنےکا فیصلہ کرلیا، اس کا فیصلہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی انتظامیہ عثمان واہلہ سے ناراض تھی۔…