تازہ ترینصحت

محکمہ صحت کا ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کیلئے مچھلیوں کی مدد لینے کا فیصلہ ،کیسے؟ جانیں

محکمہ صحت نے ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کیلئے مچھلیوں کی مدد لے لی۔ختلف علاقوں میں جمع پانی میں مچھلیاں چھوڑ دی گئیں،مچھلیاں گرجا، چک جلال، دھمیال سمیت دیگر علاقوں میں چھوڑ دی گئیں، محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ مچھلیاں پانی میں پیدا ہونے والا ڈینگی مچھر کا لاروا کھاتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button