چین نے 7 امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

چین نے 7 امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔ چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے 7 امریکی کمپنیوں اور اِنکی اعلیٰ انتظامیہ پر تائیون کو ہتھیار فروخت کرنے کے معاملے پر پابندیاں کی گئی ہیں۔چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ…

جرمنی،حکومتی اتحاد ٹوٹ گیا، صدرنے پارلیمنٹ تحلیل کر دی

جرمنی کے صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے پارلیمنٹ (بنڈس ٹاگ) تحلیل کر دی ہے، جس کے بعد فروری میں انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن صدر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ چانسلر اولاف شولز کی حکومت کے حالیہ خاتمے…

یونان کشتی حادثہ، ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکاران کے ملو ث ہو نے کا انکشاف ،بڑا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد:یونان کشتی حادثے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے 31 افسران اور اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد ان کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کے 31…

بھارت کے چھکے چھوٹ گئے ، نیا ریکارڈ بنا دیا گیا

آسٹریلیا کے تجربہ کار بیٹر سٹیو سمتھ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچز میں نیا ریکارڈ بنا دیا۔ جمعہ کو بارڈر گواسکر ٹرافی کے چوتھے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوسرے دن آسٹریلیا نے 311ر رنز 6 وکٹ سے اننگز آگے بڑھائی ، کپتان پیٹ کمنز تو 49 رنزبناکر…

معروف اداکار جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار

کناڈا اور تیلگو ٹیلی ویژن کے اداکار چاریتھ بالاپا کو ساتھی اداکارہ کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلور پولیس کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی ایک خاتون اداکارہ کی شکایت پر کی گئی ہے، جنہوں نے…

لاہور ہائیکورٹ کامسلمان کی جائیداد سے غیر مسلم کو حصہ دینے کے قانونی نکتے پربڑا فیصلہ

لاہور ہائی کورٹ نے مسلمان کی جائیداد سے غیر مسلم کو حصہ دینے کے قانونی نکتے پر فیصلہ سنا دیا۔ جسٹس اقبال چوہدری نے ماتحت عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل پر فیصلہ دیا جس کے مطابق مسلم کی جائیداد میں سے کسی غیر مسلم کو حصہ نہیں دیا جا…

افسوسناک واقعہ ،ایک اور کشتی الٹ گئی، 69 مارے گئے

مالی کے حکام نے مغربی افریقہ سے اسپین کے جزائر کینری جانے والی ایک کشتی مراکش کے قریب الٹنے کے نتیجے میں 25 مالی باشندوں سمیت کم از کم 69 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی ۔ عارضی کشتی الٹنے کا واقعہ چند روز قبل پیش آیا تھا، اس میں تقریباً…

خبردار!!!یکم جنوری سے واٹس ایپ ان موبائل فونز پر بند ؟دیکھیں

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ یکم جنوری 2025 سے کِٹ کیٹ آپریٹنگ سسٹم پر چلنے تمام اینڈرائیڈ فونز پر غیر فعال ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی کی جانب سے کیے جانے والے اس اقدام کا مطلب ہے کہ وہ تمام پُرانی ڈیوائسز جو نو یا 10…

کرم تنازعہ،کوہاٹ گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت، مشران نے معاہدے پر دستخط کردیے

کرم میں دو قبائل کے درمیان ہونے والے تنازع کے پرامن حل کے لیے کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ کوہاٹ فورٹ میں منعقد ہونے والے گرینڈ امن جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدے کو…

مخلوط حکومت کیلئے سال 2024 کیسا رہا؟ دیکھیں اس خبر میں

سال 2024 بلو چستان میں بننے والی مخلوط حکومت کے لئے کیسا رہا؟ حکومت کی جانب سے عوام کو کیا کیا ریلیف ملا، جانئے اس رپورٹ میں۔ نجی ٹی وی کے مطابق رواں سال ماہ فروری میں ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں ہمیشہ کی طرح بلوچستان میں مخلوط…