فیصل مسجد کے خلاف مبینہ طور پر دھمکی آمیز ویڈیو ،تھریٹ الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد:پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے اسلام آباد کی فیصل مسجد کے خلاف مبینہ طور پر دھمکی آمیز ویڈیو کے بعد ایک تھریٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ امریکی سفارتخانے نے اپنے سیکیورٹی دفتر کی جانب…

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا سندھ گرین بلڈنگز پر اہم اجلاس، ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے…

کراچی (12 فروری 2025) – ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سید علی مہدی کاظمی کی زیر صدارت سندھ گرین بلڈنگز کے متعلق ایک اہم اجلاس ہیڈ کوارٹر کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کے افسران کے ساتھ…

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں خطرناک مخدوش عمارت کا انہدام شروع

کراچی :سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سید علی مہدی کاظمی کی ہدایات پر ڈیمالیشن اسکواڈ نے ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں واقع خطرناک مخدوش عمارت 'ہوری زون پلازہ' کو منہدم کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے…

بجلی کی قیمت میں کمی کردی گئی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کردی۔ نیپرا نے بجلی کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق دسمبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 1.22 روپے سستی ہوگی۔ بجلی کی قیمت میں کمی کا…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا نوجوانوں کو اہم مشورہ

پاکستان: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان بھر سے مختلف جامعات کے طلباء سے ملاقات اور بات چیت کی۔ اس دوران انہوں نے پاکستانی عوام، خاص طور پر نوجوانوں کے ساتھ پاک فوج کے مضبوط رشتہ پر زور دیا۔ آرمی چیف نے کہا کہ…

وزارت ہوابازی بطور الگ وزارت ختم، وزارت دفاع میں ضم کردیا گیا

وفاقی حکومت نے وزارت ہوا بازی کو بطور الگ وزارت ختم کردیا۔ وزارت ہوابازی کووزارت دفاع میں ضم کردیا گیا اور وزارت دفاع نےکابینہ کے فیصلے اور کابینہ ڈویژن کے ایس آر اوپرعملدرآمد مکمل کرلیا۔وزارت دفاع نے وزارت ہوابازی کو ضم کرنے کا مراسلہ…

عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو تیسرا خط لکھ دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو تیسرا خط لکھ دیا ہے جس میں مبینہ انتخابی دھاندلی کا معاملہ اٹھایا ہے اور دہشت گردی کی وجوہات پربات کی ہے۔…

پاکستان میں ریاستی ملکیت والے اداروں کے لیے "ڈائریکٹرز ٹریننگ پروگرام کا آغاز، 3 روزہ تربیتی…

نیشنل سکول آف پبلک پالیسی (NSPP) کے ایگزیکٹو ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ (EDI) نے 10 تا 12 فروری 2025 کو پاکستان کے پہلے "ڈائریکٹرز ٹریننگ پروگرام (DTP) برائے ریاستی ملکیت والے ادارے (SOEs)" پر 3 روزہ کورس کا انعقاد کیا۔ پروگرام کی افتتاحی تقریب…

پی ٹی آئی میں سیاسی تبدیلی کے بعد کےپی کابینہ میں بھی ردوبدل کا امکان

پی ٹی آئی میں سیاسی تبدیلی کے بعد کےپی کابینہ میں بھی ردوبدل کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق کےپی میں گڈگورننس کیلئے پہلے مرحلے پر علی امین سے صوبائی صدارت لی گئی۔ بانی پی ٹی آئی نے مبینہ شکایات پر کابینہ میں رہنماؤں کی تجاویز پر…

عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا۔ ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شیر افضل مروت کو بار بار پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی سے نکالاگیا، شیر افضل مروت کو پارٹی کے خلاف بیانات دینے…