اسلام آباد ہائیکورٹ میں متنازع ٹویٹس کیس کی سماعت، شفاف ٹرائل پر وکلا کے تحفظات
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔
جسٹس اعظم خان نے کیس کی کارروائی کی جبکہ ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ، اسلام آباد بار کونسل کے ممبران راجا علیم عباسی، ظفر…