ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اسلام آباد، راولپنڈی، سوات، صوابی، لکی مروت، مردان، کالا باغ و گردونواح، کرک، چنیوٹ اور میانوالی میں زلزلے کے…

پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟ عوام کے لیے بڑی خبرآ گئی

ذرائع نے کہا ہے کہ 16 اپریل 2025 سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر کی کمی متوقع ہے، پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 254.63 روپے سے کم ہو کر 242 روپے فی لیٹر ہونے کی توقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر گراوٹ کے بعد…

سٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی کوشش اعظم سواتی کی اپنی ہے، پی ٹی آئی کا اس سے کوئی تعلق نہیں،سلمان اکرم

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے حوالے سے ہونے والے سوالات پر وضاحت دیدی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا اسٹیبلشمنٹ سے…

اب تک پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز کس کرکٹر نے بنائےہیں؟ جانیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں سیزن کا کل (11 اپریل) سے آغاز ہورہا ہے، جس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، بات کی جائے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں اور سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولروں کی تو بلے…

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

پانچ اکتوبر جلاؤ گھیراؤ کے 2مقدمات، بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور عظمی خان کی عبوری ضمانتوں پرسماعت، عدالت نے علیمہ خان اور عظمی خان کی عبوری 17 مئی تک تو سیع کر دی۔ اے ٹی سی جج ارشد جاوید رخصت پرہونے کی وجہ سے سماعت…

واٹس ایپ میں خاموشی سے حالیہ دنوں میں متعارف کرائے جانے والے 6 نئے فیچرز

دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد صارفین کے ساتھ واٹس ایپ کو دنیا کا سب سے بڑا میسجنگ پلیٹ فارم قرار دیا جاتا ہے۔اپنی مقبولیت کو برقرار رکھنے کے لیے واٹس ایپ کی جانب سے اکثر نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں۔اسی طرح نئی چیزوں کو پلیٹ فارم کا حصہ…

پرواز میں پورا عملہ بزنس کلاس میں سوگیا، مسافر شدید مشکلات کا شکار

بھارت کی ائیرلائن ائیر انڈیا میں کیبن کریو ایک ہی وقت میں سوگیا جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات اٹھانا پڑیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 12ہزار کلومیٹر اور 18گھنٹے سے زائد کی مدت کی ائیر انڈیا کی فلائٹ جو دہلی سے شکاگو…

صدر مملکت آصف علی زرداری کےعلاج سے متعلق اہم خبر آ گئی

صدر مملکت آصف علی زرداری کے علاج میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، ان کا کورونا کا ریپڈ ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عاصم نے بتایا کہ صدر زرداری اب بھی انفیکشز ڈیزیز کے ماہرین کی زیر نگرانی زیر علاج ہیں، جبکہ ان کی…

 سونا10ہزار روپے فی تولہ مہنگا،قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

امریکی ٹیرف کے باعث سونے کی قیمت پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 10ہزارو پے اضافے سے 3لاکھ 38ہزار800روپے ہو گئی جبکہ…

نامور پاکستانی نژاد کارڈیولوجسٹ اور ایچ ڈی ایف کے چیئرمین خالق حقیقی سے جا ملے

شکاگو:معروف انٹروینشنل کارڈیولوجسٹ، فلاحی رہنما اور ہیومن ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن (HDF) کے چیئرمین ڈاکٹر محمد خالد ریاض طویل خدمات کے بعد شکاگو میں پُرسکون انداز میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 77 برس تھی۔ڈاکٹر خالد ریاض 26 جولائی 1947…