آرمی چیف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے امریکی کانگریس کے  وفد نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے اہم امور، خاص طور پر علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی کانگریس کے وفد کی قیادت جیک…

امریکہ جوابی ٹیرف کی پالیسی کو مکمل طور پر ختم کرے، چین کا مطالبہ

چین اور امریکہ کے درمیان ٹیرف جنگ نے پوری دنیا میں ہلچل مچائی ہوئی ہے، وہیں اب چین کی جانب سے امریکہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ جوابی ٹیرف کی پالیسی کو مکمل طور پر ختم کرے۔ چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ ہم امریکہ سے…

ن لیگ کی پرویز خٹک کو پارٹی کا صوبائی صدر بنانے کی تردید

مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات ارباب خضرحیات نے سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو پارٹی کا صوبائی صدر بنانے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ اپنے وضاحتی بیان میں ارباب خضرحیات نے کہا کہ پرویز خٹک نہ تو مسلم لیگ (ن)…

چہکان، ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کے تعاون سے علماء و مشائخ کا گرینڈ امن جرگہ، فتنہ خوارج کے…

ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کے تعاون سے منعقد ہونے والے گرینڈ امن جرگے میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے جید علماء کرام اور مشائخ نے شرکت کی۔ اس جرگے کا مقصد علاقے میں امن و امان کے قیام، فتنے اور شرپسند عناصر کے خاتمے کے لیے ایک…

وزیراعلیٰ سندھ نے وفاقی حکومت کوبڑی دھمکی دیدی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نہری منصوبوں کے معاملے پر وفاقی حکومت کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جمہوری طریقے سے بات نہ مانی گئی تو ایک منٹ میں حکومت چھوڑ دیں گے۔ وہ ٹھٹھہ میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔…

لکی مروت، پولیس کے سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

لکی مروت پولیس نے سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ زخمی ہونے والے متعدد دہشت گرد فرار ہوگئے۔ آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کی خصوصی ہدایات پر صوبہ بھر میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہر ضلع کی سطح…

پی ایس ایل 10 چوتھا میچ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پی ایس ایل 10 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور قلندر کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس کے بعد گفتگو میں کہا کہ ہم بھی ٹاس جیت کر…

آئی ایم ایف نے پاکستان سے پیٹرول پر مزید ٹیکسز کا مطالبہ کردیا

عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے پاکستان سے پیٹرول پر مزید ٹیکسز کا مطالبہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کی سفارش ہے کہ پیٹرول پر 18 فیصد کا سیلز ٹیکس عائد کیا جائے جو باقی مصنوعات پر عائد ہے۔ اگر ایسا ہوا تو جس سے ایم ایس…

سلمان اکرم راجہ اور عالیہ حمزہ میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

پاکستان تحریک انصاف پنجاب میں بھی لیڈر شپ کا فقدان بڑھنے لگا، پی ٹی آئی پنجاب کے رہنما و کارکنان میں پریشانی بڑھنے لگی۔ ذرائع ابلاغ کےمطابق سلمان اکرم راجہ اور چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ میں اختلافات بڑھنے لگے،دونوں…

سعودی حکومت نے مسافروں کے لیے نئی شرط عائد کردی

سعودی حکومت نے مسافروں کے لیے نئی ہدایت جاری کردی، عمرہ ویزہ رکھنے والے مسافروں کیلئےسعودی عرب حکومت نے نئی شرط عائد کردی۔ سعودی حکومت نے دنیا بھر کی ایئرلائنز کو نئی ہدایت جاری کردی، ہر سال 15 شوال کے بعد عمرہ زائرین کو سعودی…